As salam o alikum to ALL!

ONLY FOR YOU! TRUST ME!

RANA GHULAM SHABBIR NOON

Friday, November 26, 2010

USB : SHAITAN's Connection


Evangelical Christians in Brazil have apparently banned the use of USB connections after claiming the technology is the mark of Shaitan-worshippers (Hat tip: Fernando Frias). Apparently the revelation came after the evangelists noticed that the USB symbol resembles a trident. Presumably they’re not great fans of Britain’s ballistic missiles either.

Thursday, October 21, 2010

21st CENTURY


یہ فیس بک ،ٹوٹر اور چیٹنگ  بھی  عجیب  چیز ھے ،

انسان الگ ہوتا ہے پھر بھی دنیا میں جڑاہے

اکیلا ہے پھربھی سینکڑوں دوست ہیں

چپ  ہے پھر بھی  باتیں ہو رہی ہیں

۔کسی کو دیکھا نہیں  ہے پھر بھی روزملتےرہتےہیں

گلےملنا ہو تو

Hugg Me

کا بٹن دبا دیں

مسکرانا ہو تو

Smiley

کر دیں

سمجھ  نہیں  آرہا ہےکہ انسان کمپیوٹر بن رہا ہے 

ہا  کمپیوٹر  انسان

۔ابا جی  پوچھتے ہیں کہ  بیٹا کہاں جا رہے ہو 

تو بیٹاچڑ جاتا ہے

لیکن  اپنے

Status column

میں لکھتا ہے 

Hi Guys! Going for Movie!

Wednesday, October 6, 2010

ICC AWARDS 2010












Best Umpire of the year:ALIM DARR

 



Friday, September 24, 2010


اک روز میں نے اس سے پوچھا  

کہ دھوپ میں بارش ہوتی ہےکیا؟

وہ اتنا ہنسی، اتنا ہنسی کہ ہنستے ہنستے

رونے لگی

اور دھوپ میں بارش ہونے لگی۔ ۔ ۔

Mery Shehr Jal Rahy Hain


Th

Thursday, September 23, 2010

محبت نام کی ہے


چلو پھر شرط لگ جائے

میں ثابت آج کر دوں گی کہ تم نے دل لگی کی ہے

محبت نام کی ہے۔  ۔ ۔ ۔

سن کر اس کی باتوں کو میں بولا سادہ دل لڑکی

اگر میں دل لگی کرتا

تو جینے سے نہ یوں ڈرتا

محبت نام کی کرتا۔۔

تو وفائیں عام سی کرتا

مگر پھر بھی انا تیری

تیری بے رخی کی خاطر یہ کہتا ہوں

ہاں میں نے دل لگی کی تھی

تجھے اپنا ہی سمجھا تھا

تجھے دل سے لگایا تھا

جہاں نہ کوئی غم پہنچے

وہاں تجھ کو چھپایا تھا

مگر جان یقیں جانو 

تمہارے حوصلے کی میں داد دیتا ہوں

کہ کتنی بے رخی سے تم نے کہہ ڈالا

چلو پھر شرط لگ جائے کہ میں نے دل لگی کی ہے 

اس نے میرے لبوں پر انگلیاں رکھ کر

مجھے خاموش کر ڈالا

حسین آنکھوں میں آنسو تھے

وہ بولی ہچکیاں لے کر

خدارا ہے یہ پوچھتا یقیں مجھ کو

کہ تم نے عاشقوں سے بڑھ کر

مجھ سے عاشقی کی ہے۔۔۔۔۔۔

Wednesday, September 22, 2010