یہ فیس بک ،ٹوٹر اور چیٹنگ بھی عجیب چیز ھے ،
انسان الگ ہوتا ہے پھر بھی دنیا میں جڑاہے
اکیلا ہے پھربھی سینکڑوں دوست ہیں
چپ ہے پھر بھی باتیں ہو رہی ہیں
۔کسی کو دیکھا نہیں ہے پھر بھی روزملتےرہتےہیں
گلےملنا ہو تو
Hugg Me
کا بٹن دبا دیں
مسکرانا ہو تو
Smiley
کر دیں
سمجھ نہیں آرہا ہےکہ انسان کمپیوٹر بن رہا ہے
ہا کمپیوٹر انسان
۔ابا جی پوچھتے ہیں کہ بیٹا کہاں جا رہے ہو
تو بیٹاچڑ جاتا ہے
لیکن اپنے
Status column
میں لکھتا ہے
Hi Guys! Going for Movie!
No comments:
Post a Comment